ناشاعر

( ناشاعِر )
{ نا + شا + عِر }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ شخص جس میں شعر گوئی کی فطری صلاحیت نہ ہو اور محض تک بندی کرتا ہو، متشاعر؛ غیر شاعر۔