ناسفتہ

( ناسُفْتَہ )
{ نا + سُف + تَہ }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (ایسا موتی) جس میں سوراخ نہ ہو، ان بندھا۔
  • not perforated