ناسازی طبع

( ناسازیِ طَبْع )
{ نا + سا + زِیے + طَبْع }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - طبیعت یا مزاج کا سازگار نہ ہونا، بیماری، علالت، عارضہ۔