ناانگیختہ

( نااَنْگیخْتَہ )
{ نا + اَنْگیخ (ن غنہ، ی مجہول) + تَہ }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - غیر مشتعل، غیر فعال، جامد، برقی رو کے گزرنے سے خالی، ناقابل حرکت۔