نا آزمودہ

( نا آزْمُودَہ )
{ نا + آز + مُو + دَہ }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کی آزمائش نہ کی گئی ہو۔ جسے جانچا نہ گیا ہو، جس کا امتحان نہ ہوا ہو۔
  • untried
  • unproved
  • inexperienced