تبدل رائے

( تَبَدُّلِ رائے )
{ تَبَد + دُلے + را + اے }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ لفظ 'تبدل' بطور مضاف اور 'رائے' بطور مضاف الیہ استعمال ہوا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - خیال بدلنا، رائے تبدیل ہونے کا عمل۔
'پاس خاطر - سے لکھا ہے کچھ انصاف سے نہیں اور بھی وجہ تبدل رائے کی ہے کہ مسٹر گرانٹ صاحب پہلے تجویز توڑیں۔"      ( ١٨٥٦ء، نامۂ واجد علی شاہ (ق)، ٨٤ )