ناقابل علاج

( ناقابِلِ عِلاج )
{ نا قا + بِلے + عِلاج }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کا علاج نہ ہو سکے، جو علاج ہو۔