ناقابل عمل

( ناقابِلِ عَمَل )
{ نا قا + بِلے + عَمَل }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جو عمل میں نہ لایا جا سکے، جو عمل درآمد کے لائق نہ ہو، جس پر عمل نہ ہو سکے۔