ناقدر

( ناقَدْر )
{ نا + قَدْر }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - قدر ناشناس، جو کسی کی اہمیت، اہلیت یا مرتبہ نہ پہچانے۔