ناکارا

( ناکارا )
{ نا + کا + را }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جو کام نہ کر سکے، نکما، کاہل، سست۔
  • unserviceable;  useless
  • worthless
  • bad;  idle
  • lazy