ناکارگی

( ناکارْگی )
{ نا + کار + گی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - ناکارہ ہونے کی حالت، کاہلی، سستی۔
  • unserviceable ness;  uselessness