بلال

( بِلال )
{ بِلال }
( عربی )

تفصیلات


بلل  بِلال

اصلاً عربی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے عربی سے اردو میں ماخوذ ہے اور اصلی معنی اور اصلی حالت میں ہی اردو میں مستعمل ہے۔ ١٧٧٤ء میں 'تصویر جاناں" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
١ - حضور صلعم کے ایک صحابی اور مسجد نبوی کے خوش گلو موذن کا نام (ادبیات میں بطور تلمیح مستعمل)۔
 دل نثار مصطفٰی جاں پائمال مصطفٰی یہ اویس مصطفٰی ہے وہ بلال مصطفٰی      ( ١٩٢٥ء، نشاط روح، ٩١ )
  • name of the man who in Muhammad (P.B.U.H)'s called the people to prayers