ناکافیت

( ناکافِیَّت )
{ نا + کا + فی + یَت }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - ناکافی ہونے کی حالت، کافی نہ ہونے کی کیفیت۔