ناکردنی

( ناکَرْدَنی )
{ نا + کَر + دَنی }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نہ کرنے کے لائق (اصطلاحاً) جس کا کرنا اخلاقاً مناسب و موزوں اور قانوناً اور شرعاً جائز اور مباح نہ ہو۔