ناکردہ گناہی

( ناکَرْدَہ گُناہی )
{ نا + کَر + دَہ + گُنا + ہی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - بے گناہی، گناہ نہ کرنے کی حالت۔