ناکشودہ

( ناکُشُودَہ )
{ نا + کُشُو + دَہ }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جو کھولا نہ گیا ہو، جو ظاہر نہ کیا گیا ہو، پوشیدہ، مخفی۔