تشبیہ معکوس

( تَشبِیہِ مَعْکُوس )
{ تَش + بِی + ہے + مَع + کُوس }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تشبیہ معکوس یہ ہے کہ اول ایک چیز کے ساتھ دوسری چیز کو تشبیہ دیں پھر بعد اس کے مشبہ بہ کو دوسری وجہ سے مشبہ کے ساتھ تشبیہ دیں جیسے گھوڑوں کی ٹاپوں سے میدان جنگ کی زمین ہلال کی طرح ہوگئی اور ہلال زمین کی طرح۔