تشبیہ مفصل

( تَشْبِیہِ مُفَصَّل )
{ تَش + بی + ہے + مُفصَ + صَل }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ تشبیہ جس میں تشبیہ کی وجہ بیان کی گئی ہو برخلاف تشبیہ مجمل۔