تشریف بالمعرفت

( تَشْرِیفِ بِالْمَعْرِفَت )
{ تَش + ری + فے + بِل (ا غیر ملفوظ) + مَع + رِفَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایسا ذریعہ کسی امر کے شرف کا معلوم کرنا جو محض لذائذ حسیہ سے تعلق نہ رکھتا ہو بلکہ معاملات روحانیہ سے زیادہ تعلق رکھتا ہو۔