تشبیہ غیر وقوعی

( تَشْبِیہِ غَیْر وَقُوعی )
{ تش + بی + ہے + غیر (ی لین) + وَقُو + عی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ تشبیہ جس میں شبہ بہ کا وقوع میں آنا ممکن نہ ہو۔