سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
تشبیہ مشروط
(
تَشْبِیہِ مَشْرُوط
)
{ تَش + بی + ہے + مَش + رُوط }
(
عربی
)
تفصیلات
معانی
اسم نکرہ
١ - اگر تشبیہ مبتذل میں تصرف بطریق شرط کے ہو تو اس کو تشبیہ مشروط کہتے ہیں، جیسے یوں کہیں کہ تجھ کو سرو کہہ سکتے ہیں اگر سرو میں ماہ کا ثمر لگتا ہو یا تجھ کو ماہ کہہ سکتے ہیں اگر ماہ میں سرو کا قد ہو۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر