ترس کاری

( تَرْس کاری )
{ تَرْس + کا + ری }
( فارسی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - ڈرنے اور خوفزدہ ہونے کی حالت و کیفیت۔