تسلیم و نیاز

( تَسْلِیم و نِیاز )
{ تَس + لی + مو (و مجہول) + نِیاز }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - اپنے آپ کو خدا کے حوالے کرنا، اس کی رضا پر راضی ہونا۔