تشبیہ تام

( تَشْبِیہِ تام )
{ تَش + بی + ہے + تام }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - مکمل مماثلت، ایک دوسرے کے ساتھ ہر طرح سے یکسانیت، پوری پوری مماثلت۔