تشبیہ تسویہ

( تَشْبِیہِ تَسْوِیَہ )
{ تَش + بی + ہے + تَس + وِیَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایسی تشبیہ جس میں ایک مشبہ بہ کے کئی مشبہ برابر کی حیثیت رکھتے ہوں۔