تشبیہ تفضیل

( تَشْبِیہِ تَفْضِیل )
{ تَش + بی + ہے + تَف + ضِیل }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ تشبیہ جس میں مشبہ کو مشبہ بہ پر ترجیع دی جائے۔