تشبیہ تمثیل

( تَشْبِیہِ تَمْثِیل )
{ تَش + بی + ہے + تَم + ثِیل }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اگر وجہ شبہ کئی چیزوں سے حاصل ہوئی ہو تو اس کو تشبیہ مرکب کہتے ہیں۔