تشبیہ جمع

( تَشْبِیہِ جَمْع )
{ تَش + بی + ہے + جَمْع }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ تشبیہ جس میں ایک مشبہ کے کئی مشبہ بہ ہوں۔