تشبیہ غریب

( تَشْبِیہِ غَرِیب )
{ تَش + بی + ہے + غَرِیب }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ تشبیہ جو بآسانی سمجھ میں نہ آسکے اور غور کرنے کی ضرورت پڑے۔