تخریب پسندی

( تَخْرِیب پَسَنْدی )
{ تَخ + رِیب + پَسَن + دی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شرپسندی، تباہی یا بربادی کو پسند کرنے یا اچھا سمجھنے کا عمل، (ایک سیاسی حربہ کے طور پر ملک یا سماج میں) افراتفری پیدا کرنے کا کام۔