تختہ بندی

( تَخْتَہ بَنْدی )
{ تَخ + تَہ + بَن + دی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چوبی قنات، تختوں کی بنی ہوئی آڑ یا روک جو کسی دروازے کو بند کرنے یا کسی بڑے کمرے کو دو یا زیادہ حصوں میں تقسیم کرنے کے لیے تختے جوڑ کر بیچ میں قائم کر دی جائے۔
  • wainscot
  • boarding