بلم

( بَلَم )
{ بَلَم }
( سنسکرت )

تفصیلات


ولم  بَلَم

سنسکرت میں اصل لفظ 'ولم' ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو زبان میں اس سے ماخوذ 'بلم' مستعمل ہے۔ ہندی میں بھی 'بلم یا بلما' ہی مستعمل ہے۔ اردو میں ١٨٧٥ء میں 'کلیات اکبر" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - پیارا، عاشق، محبوب، آشنا؛ خاوند، شوہر۔ (پلیٹس؛ فرہنگ آصفیہ، 410:1)
 بانکے بلماں سے گُئیّاں نجر لاگی رے بانکے بلماں سے گُئیّاں نجر لاگی      ( ١٩٠٧ء، سفید خون، آغا حشر، ٨٦ )
  • lover;  husband