تختہ کا تختہ

( تَخْتَہ کا تَخْتَہ )
{ تَخ + تَہ + کا + تَخ + تَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پورا طبقہ، تمام خطہ زمین، پورا خطہ۔