تو تو پو تو

( تو تو پو تو )
{ تو (و مجہول) + تو (و مجہول) + پو (و مجہول) + تو (و مجہول) }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بچہ جو تتلا کے باتیں کرے اسے پیار میں کہتے ہیں۔ تتلا کر، توتلے پن سے۔