چپوا بیرکا

( چَپْوا بِیْرکا )
{ چَپ + وا + بِیر + کا }
( مقامی )

تفصیلات


اسم آلہ
١ - (بخاری) لکڑی میں ھپول پتے کھودنے کے کام کا باریک نوکدار اور نالی دار منہ کا دھاردار اوزار، میان تراش۔