چنت

( چُنَّت )
{ چُن + نَت }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کپڑے وغیرہ پر خوشنمائی کے لیے ڈالی ہوئی سلوٹ یا پلیٹ۔
  • plaiting (cloth)
  • crimping;  plait
  • gather
  • ruffle;  rumple
  • crease