بلکنا

( بِلَکْنا )
{ بِلَک + نا }
( ہندی )

تفصیلات


بِلَک  بِلَکْنا

ہندی زبان سے ماخوذ اسم کیفیت 'بلک' کے ساتھ اردو لاحقۂ مصدر 'نا' لگنے سے 'بلکنا' بنا۔ اردو میں بطور مصدر مستعمل ہے۔ ١٦٠٩ء میں 'قطب مشتری" میں مستعمل ملتا ہے۔

فعل لازم
١ - تڑپ کے رونا، سسکیاں بھر کر رونا، مچل کر رونا، زار زار رونا (بچوں کی طرح)۔
 بچوں کا تڑپنا، وہ بلکنا وہ سسکنا ماں باپ کی مایوس نظر دیکھ رہا ہوں      ( ١٩٦٠ء، جگر، آتش گل، ١٩٨ )
  • to cling (to)
  • take fast hold (of)
  • catch
  • grasp;  to long (for)
  • crave (after)
  • desire eagerly