چھیتر پال

( چھیتَر پال )
{ چھے (ی مجہول) + تَر + پال }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ آدمی جو کھیتوں کو غارت گری سے محفوظ رکھنے کے لیے ملازم رکھا جائے، چوکیدار، مالک اراضی، جاگیردار۔
  • a man employed to guard fields from depredation