تلاش کارانہ

( تَلاشِ کارانَہ )
{ تَلا + شے + کا + را + نَہ }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - تلاش کرنے والا، جستجو کرنے والا، ڈھونڈنے والا۔