تنقید عالیہ

( تَنْقِیدِ عالِیَّہ )
{ تَن + قی + دے + عا + لیْ + یَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایسی تنقید جو اپنے موضوع اور اسلوب دونوں کے اعتبار سے اعلٰی درجہ رکھتی ہو۔