عربی زبان سے ماخوذ اسم 'بلد' کے ساتھ فارسی لاحقۂ نسبت 'ی' اور عربی لاحقۂ جمع 'ا ت' لگنے سے 'بلدیات' بنا اور پھر اس کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگنے سے 'بلدیاتی' بنا۔ تحریری طور پر ١٩٥٩ء میں 'وادی سندھ کی تہذیب" میں مستعمل ملتا ہے۔