چپاتیا

( چَپاتِیا )
{ چَپا + تِیا }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نان بائی) چپاتیاں رکھنے کا برتن جو شکل میں گول ہوتا ہے نیز وہ برتن جس میں گول گردے کی شکل کی چیز رکھی جائے۔