چرخیہ

( چَرْخِیَہ )
{ چَر + خِیَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - ایسی نظم جس میں آسمان کا تذکرہ ہو یا آسمان کے ظلم و جور کی شکایت۔