چغہ

( چُغَہ )
{ چُغَہ }
( ترکی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - عبا کی قسم کا ڈھیلا ڈھالا لباس جس کا اگلا حصہ کھلا رہتا ہے درویش اور فقراء کے علاوہ عالم اور دوسرے لوگ بھی پہنتے ہیں۔