تفصیلات
بلد بَلَد
اصلاً عربی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور اصلی معنی اور اصلی حالت میں ہی مستعمل ہے۔ ١٨٠٩ء میں 'شاہ کمال" کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - شہر، بستی۔
جب ہوا بدلی تو اعیان بلد بھی بھاگے لے کے مادہ کو کہیں اور جو پائی خلوت
( ١٩٣٧ء، ظریف، لکھنوی، دیوانجی، ٢٥٧ )
- city
- town
- country; bull; bullock; horned cattle; burden-bearing bullock