چندھلی

( چُنْدْھلی )
{ چُنْدھ + لی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جس کی آنکھیں بہت چھوٹی ہوں، وہ شخص جس کی آنکھیں تیز روشنی برداشت نہ کر سکیں، جس کی بینائی کمزور ہو۔