چٹپٹا[1]

( چَٹْپَٹا[1] )
{ چَٹ + پَٹا }
( ہندی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - تیز مسالے دار غذا، وہ پکی ہوئی کھانے کی چیز جس میں مرچ گرم مسالہ اور ترشی وغیرہ کا جزو معمول سے زیادہ ہو اور زبان چٹخارے لے، مزدے دار، چرپرا۔
  • hot
  • pungent;  tasty
  • savoury