چھابڑی والا

( چھابْڑی والا )
{ چھاب + ڑی + وا + لا }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - خوانچے یا ٹوکرے وغیرہ میں سامان رکھ کر پھیری لگانے والا، معمولی خوردہ فروش۔