چینگا بوٹی

( چِینْگا بوٹی )
{ چِین (ن غنہ) + گا + بو (و مجہول) + ٹی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - انڈے سے نکلا ہوا بے بال و پر کا بچہ۔
  • young ones
  • little ones
  • children brats