چھیلو

( چھیلُو )
{ چھے (ی مجہول) + لُو }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک پودا جو دوائےں میں استعمال ہوتا ہے۔
  • the medical plant vernonia anthelmintica